Toshakhana Case: Imran Khan, Wife Bushra Sentenced..

مقامی سیاست

An Accountability Court Judge Muhammad Bashir pronounced the Toshakhana reference case on Wednesday and sentenced the founding Chairman of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and his wife Bushra Bibi to 14 years each imprisonment.

PTI founder Imran Khan was also disqualified from holding any public office for 10 years. A fine of Rs 78.70 million was also imposed on each and Rs158.30 billion collectively on both accused.

24 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں سابق وزیراعظم عمران خان کو عدالتوں سے دوسری سزا مل گئی۔ منگل کو سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں دس دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

یہ فیصلہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کارروائی کے بعد سنایا۔

جج نے کہا کہ استغاثہ کے پاس جرم ثابت کرنے کے لیے کافی ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

دونوں ملزمان سزا سنانے کے وقت کمرہ عدالت میں موجود تھے، اور انہوں نے سی آر پی سی کی دفعہ 342 کے تحت بیان کے سوالنامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے وکیلوں کی غیر موجودگی میں سوالنامے پر دستخط نہیں کریں گے۔

The verdict in the Toshakhana case, which involved Imran Khan and Bushra Bibi, marks a momentous shift in Pakistan’s ongoing efforts to uphold accountability and transparency.

Also Read: IHC Orders Investigation into Imran Khan s Imprisonment in Attock..