کیا شاہ محمود قریشی بھی پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے؟
9 مئی کے حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنماؤں کے پارٹی چھوڑنے کے بعد، یہ خبریں عام تھیں کہ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔ تاہم انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے مختصر گفتگو میں قریشی نے کہا کہ میں جیل میں […]
Continue Reading