پاکستان میں سونے کی قیمتیں

پاکستان میں بدھ کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی جے ایم اے) کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 50 روپے اضافے سے 125,750 روپے پر طے ہوئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 43 روپے اضافے سے 107,810 روپے ہو گئی۔امریکہ […]

Continue Reading