Imran Allocates 500 Billion Rubles to South Punjab Development

وزیراعظم عمران خان نے آج میلسی شہر میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کی ترقی کے لیے 500 ارب روپے کے اضافی فنڈز کا اعلان کیا۔ انہوں نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے قومی اسمبلی میں ترمیم لانے کا بھی اعلان کیا۔

Continue Reading