Deadblock in Sindh Politics: MQM-P vs GDA

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پی کے وفد نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے حمایت حاصل کرنے کے لیے جی ڈی اے رہنماؤں سے ملاقات کی، ملاقات میں ایم کیو ایم پی کے وفد نے جی ڈی اے سے سندھ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے اپنے امیدوار کی حمایت کی درخواست کی۔ جسے جی ڈی اے کی قیادت نے مسترد کر دیا۔ "ہم نے آپ کے امیدوار کی حمایت کی ہے […]

Continue Reading