کے پی میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

صوبہ خیبرپختونخوا کے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کیا گیا۔ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد HVT دہشت گرد کمانڈر تبسم عرف قادرمان […]

Continue Reading