صدر نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔
صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کیے جس کے بعد قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی۔ ایوان صدر کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر نے قومی اسمبلی کو آرٹیکل 58 (1) کے تحت تحلیل کیا۔ قومی اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔ اعظم […]
Continue Reading