لاہور کے عوام 8 فروری کو پیپلز پارٹی کی فتح پر مہر لگائیں گے، آصفہ

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے عرب سوسائٹی، بہار کالونی، کوٹ لکھپت میں پارٹی کارکنوں اور کلفٹن کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو لاہور کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کی فتح پر مہر ثبت کریں گے۔ تیر کی علامت پر مہر لگا کر۔

Continue Reading