Pakistan’s Cabinet Decision: Imran Khan, Qureshi to Stand Trial

نگراں وفاقی کابینہ نے پیر کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے وزارت قانون کی جانب سے سابق وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل سے متعلق سمری کی منظوری دے دی […]

Continue Reading