ویڈیو: پیپلز پارٹی کے جیالے نے بلاول کی جان کو خطرے میں ڈال دیا

حیدر آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ایک کارکن نے حیدر آباد میں عوامی جلسے کے دوران پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کا جیالا شخص حیدر آباد میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جھلک دیکھنے کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا […]

Continue Reading