PM Imran and Usman disscusion on civial administration and law
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بدھ کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی جس میں سول انتظامیہ اور امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے عوام کی موثر خدمت کے لیے فوری اقدامات کرنے کا حکم دیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری کامران علی افضل اور آئی جی پی راؤ سردار بھی موجود تھے۔
Continue Reading