Court Review of Khawaja asif Demand for Witness Change
اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کی ہتک عزت کیس میں گواہوں پر جرح کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت کیس میں وزیراعظم عمران خان کے دفاع میں گواہوں کو 14 مارچ کو طلب کر لیا۔ وکلا نے یقین دہانی کرائی […]
Continue Reading