یوم اقبال: 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے یوم اقبال کے موقع پر 9 نومبر بروز جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ 9 نومبر کو ملک بھر میں یوم اقبال ڈاکٹر […]

Continue Reading