Pakistan-Born Cricketer Proud to Play in Historic Series

اسلام آباد: پاکستانی نژاد آسٹریلوی اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ نے کہا کہ بائیں ہاتھ کے بلے باز کے لیے آسٹریلیا کے تاریخی دورہ پاکستان کا حصہ بننا اعزاز کی بات ہے۔ عثمان نے ورچوئل پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ تاریخی دورے کا حصہ بن کر ’بہت اعزاز‘ محسوس کرتے ہیں۔

Continue Reading