Pm IMRAN LAUNCHES PAKISTAN SEHAT KARD PROGRAM
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ اسکیم کا آغاز کردیا۔ اس اسکیم کے تحت اسلام آباد، پنجاب، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور تھرپارکر کے تمام خاندانوں کو سرکاری اور نجی اسپتالوں میں مفت علاج فراہم کیا جائے گا۔ کارڈ سے ہر خاندان ایک سال میں 10 لاکھ روپے تک کی صحت کی سہولیات حاصل کر سکے گا۔ .
Continue Reading