SP martyred, three cops injured in exchange of fire in KP Mardan

خیبر پختونخواہ کے مردان میں منگل کی علی الصبح دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں ایک سینئر پولیس اہلکار شہید اور تین دیگر زخمی ہوئے۔ آپریشن میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) اعجاز خان نے جام شہادت نوش کیا جب کہ ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) زخمی ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق دو […]

Continue Reading