روس نے غیر دوستانہ ممالک کی فہرست شائع کی۔

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے روس کے خلاف غیر دوستانہ اقدامات کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ سابق سپر پاور روس نے ان ممالک، ریاستوں اور علاقوں کی فہرست جاری کی ہے جنہوں نے مبینہ طور پر روسی کمپنیوں اور شہریوں کے خلاف غیر دوستانہ کارروائیاں کی ہیں۔ فہرست ان ممالک پر مشتمل ہے جنہوں نے پابندیاں عائد کی ہیں، یا عائد کرنے پر رضامندی […]

Continue Reading