Final Strategy Commission Established by Opposition Parties

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ تحریک عدم اعتماد کی حکمت عملی اور شیڈول کو حتمی شکل دینے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اجلاس کے بعد پیش رفت […]

Continue Reading