Govt announcing Public Holiday for Eid Milad-un-Nabi in Islamabad

کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے 29 ستمبر کو عید میلاد النبی (12 ربیع الاول) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا۔ کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے اسلامی مہینے کا آغاز 18 ستمبر سے ہوگا، […]

Continue Reading