عابد علی نے پی سی بی میڈیکل کمیشن کے تحت مکمل بحالی شروع کردی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ بلے باز عابد علی کی بتدریج کرکٹ میں واپسی سے متعلق ویڈیو جاری کر دی، 34 سالہ عابد علی نے پی سی بی میڈیکل پینل کے تحت مکمل بحالی کا عمل شروع کر دیا ہے۔

Continue Reading