دشت میں نیشنل پارٹی کے قافلے پر فائرنگ

ضلع کیچ کے دشت ٹاؤن میں اتوار کو نیشنل پارٹی (این پی) کے قافلے پر حملہ ہوا، تاہم حکام کے مطابق اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دشت کے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) عبدالحمید نے واقعے کے بارے میں اپ ڈیٹ فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم افراد قافلے پر فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ 8 فروری کو قوم […]

Continue Reading