ای سی پی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کی۔

کوئٹہ کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی ہدایت پر انتخابی مانیٹرنگ ٹیموں اور ضلعی انتظامیہ نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کوئٹہ شہر میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی انتخابی مواد کو ہٹا دیا۔

Continue Reading