CJP Isa Questions SC’s Role in Holding Qasim Suri Accountable
چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سپریم کورٹ سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما قاسم سوری کے خلاف آئین توڑنے پر کارروائی کیوں نہ کرے۔
Continue Reading