ماہر پاکستان بچوں میں موٹاپے کی شرح دوگنا

پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی شرح دوگنی، ماہرین کراچی: پی این ڈی ایس کے غذائی ماہرین نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی میں پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی شرح دوگنی ہو گئی ہے، جب کہ غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد بھی 45 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ پاکستان نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹک سوسائٹی (پی این ڈی ایس) کے نمائندے نے پیر کو کراچی میں ایک پریس کانفرنس کی […]

Continue Reading