اگلا نگران وزیراعظم کون ہوگا؟

قومی اسمبلی آج (منگل) تحلیل ہونے جارہی ہے، سب کی نظریں اس بات پر لگی ہوئی ہیں کہ نگران وزیراعظم کا عہدہ کس کو ملے گا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی زیرقیادت حکومت نے 9 اگست (آج) کو قبل از وقت پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اپنی آئینی مدت ختم ہونے کے تین دن بعد […]

Continue Reading