بابر اعظم تنقید پر زیادہ توجہ نہیں دیتے۔
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کا انتخاب بہترین دستیاب کھلاڑیوں کی بنیاد پر کیا گیا، شروع میں ہمیں کمبی نیشن بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ صعیم ایوب اب آل راؤنڈر بن چکے ہیں، صائم ایوب کا ہونا ہمیں باؤلنگ کا اچھا آپشن دیتا ہے۔ میں […]
Continue Reading