People’s Party is announcing to nominate Asif Zardari as the ..

کراچی (این این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آصف زرداری کو صدر پاکستان بنانے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کو پاکستان کا اگلا صدر نامزد کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آصف زرداری کو صدر مملکت بنانے کی تجویز پیش کی […]

Continue Reading