ISLAMABAD: Federal Minister for Water Resources Moonis Elahi has assured the Speaker National Assembly Asad Qaiser of Pakistan Muslim League Quaid (PML-Q) to keep its promises made to Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) government.
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی اور قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے درمیان آج ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں موجودہ سیاسی، معاشی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسد قیصر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے جمہوری اداروں کا استحکام ناگزیر ہے۔
سپیکر نے کہا کہ مسلم لیگ ق نے ہمیشہ قومی مفادات اور رواداری کو سامنے رکھ کر فیصلے کئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔
In the weeks prior, the two coalition partners’ representatives had already convened twice. During their recent meeting, PML-Q MNA Moonis Elahi and Prime Minister Imran Khan talked about matters related to the Q League’s commitments.
Thanks to a deal with the ruling PTI, Tariq Cheema is the only federal minister now serving from the PML-Q, whose leadership had also requested a federal ministry for Moonis Elahi. But that guarantee had not yet materialized.
یہ بھی پڑھیں Imran khan Approval of Party Leadership in the United Parliament