سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں پانچ دن کھلیں گے۔

کاروبار

PESHAWAR: The CNG stations in Khyber Pakhtunkhwa (KP) will remain open for five-day in a week, citing KP Chief Minister Mahmood Khan.

تفصیلات کے مطابق پشاور میں وزیراعلیٰ محمود خان سے سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے میں سی این جی اسٹیشنز کے شیڈول پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کے ہفتہ وار شیڈول میں مزید دو دن کا اضافہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سی این جی اسٹیشن اب پانچ دن کھلے رہیں گے۔

دوسری جانب، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) نے 24 فروری کو سندھ بھر کے تمام کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) اسٹیشنز کو تین دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ گیس یوٹیلیٹی کے ترجمان نے کہا تھا کہ سی این جی اسٹیشنز بند کیے جارہے ہیں۔ گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے مطابق سی این جی ڈیلرز نے ڈھائی ماہ کے وقفے کے بعد 14 فروری پیر کو اپنا کاروبار دوبارہ شروع کیا تھا۔

Senior SNGPL officials in attendance were Peshawar commissioner Riaz Mehsud, MPAs Arbab Jahandad Khan and Asif Khan, and Barrister Mohammad Ali Saif, the chief minister’s special communication adviser.

The chief minister claims that lengthy car lines at CNG stations have made traffic congestion a regular occurrence. He added that the government of the province would help the people as much as possible.

Mahmood Khan asserted that the establishment of CNG stations would mitigate the challenges faced by the industry.

Also Read: Five Killed in Unprecedented Bow and Arrow Attack