“ATC Acquits Maryam , and Javed in Anti-state Speech.”

مقامی سیاست

ایک Anti-Terrorism Court (ATC) of Lahore acquitted Pakistan Muslim League-Nawaz(PML-N) leader Maryam Aurangzeb and Javed Latif in the anti-state speech case.

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی اور محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا جس کے مطابق مریم اورنگزیب اور لطیف جاوید کو بری کر دیا گیا۔

اسی طرح پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی سہیل علی اور پی ٹی وی نیوز کے سابق ڈائریکٹر راشد بیگ کو بھی بری کر دیا گیا۔

ریاست مخالف تقریر کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر 2023 تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے تھے۔

تاہم بعد ازاں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابھر گل خان نے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف عدالت میں پیش ہوئے۔

مریم اورنگزیب کے گزشتہ سماعت پر جاری کیے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری عدالت میں پیش ہونے پر منسوخ کر دیے گئے۔

The Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), the political party of Maryam Nawaz, has hailed the court’s verdict, citing it as confirmation that the allegations were driven by political interests.

Opposition leaders have voiced their dissatisfaction of the judgment and concerns about its potential effects on Pakistani political debate and freedom of speech.

In their comments on the ATC’s decision, legal professionals emphasized the importance of respecting the law and making sure that fair trials are held in situations involving delicate political matters.

یہ بھی پڑھیں: Imran Khan questioned by NAB in £190m settlement case